نئی دہلی میں آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے
دنیا
نئی دہلی میں آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے
3 جون کو جنوبی نئی دہلی کے علاقے مالویہ نگر میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اس عمارت  کی نچلی منزل پر ایک ریسٹورنٹ قائم تھا جبکہ اوپری منزلیں رہائشی مقصد کے لیے استعمال ہو رہی تھیں۔

فائر بریگیڈ کے عملے نے 40 سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا، جبکہ مقامی رہائشیوں نے بھی اندر پھنسے ہوئے لوگوں کے انخلا میں مدد کی۔ ہلاک ہونے والوں میں سے کچھ غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں جو طبی علاج کے لیے بھارت آئے ہوئے تھے۔ حادثے کی وجہ پر  تفتیش  کی جا رہی ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بلفاسٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد تارکینِ وطن مخالف مظاہرین نے بسوں اور گھروں کو آگ لگا دی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر