معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
ویڈیو
معمر اور معذور فلسطینی شخص پر اسرائیلی آباد کار نے حملہ کر دیا
ایک غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے 22 اگست کو مسافر یطا کے گاؤں الرکیز میں ایک معمر فلسطینی بزرگ شیخ سعید العمور پر حملہ کیا۔ معذور شیخ سعید العمور تقریباً ڈیڑھ سال قبل اسرائیلی آباد کاروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد اپنی ٹانگ کھو چکے تھے
مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق