یوکرین کے ایک پل پر روسی حملے  کے مناظر کو ایک عینی شاہد  نے ریکارڈ کر لیا
دنیا
یوکرین کے ایک پل پر روسی حملے کے مناظر کو ایک عینی شاہد نے ریکارڈ کر لیا
عینی  شاہد  کی طرف سے ریکارڈ کردہ ویڈیو میں ایک روسی ڈراون کے  کیف کے ایک پل سے ٹکرا نے کا مشاہدہ ہوتا ہے،

جس سے پل کی سڑک اور ٹرالی بس کی برقی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے اور آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

یوکرین کے دارالحکومت میں اہم بنیادی ڈھانچے پر ماسکو کے حملوں میں شدت  آئی ہے  توکیف کے اہم پل مسلسل چار دنوں سے روسی ڈراونز کے حملوں کی زد میں ہیں۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب