بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
دنیا
بھارت میں گئو رکشکوں نے مسلمان جوڑے کو ہراساں کیا
بھارتی شہر بھوبنیشور میں گو رکشکوں کے ایک گروہ نے گائے کا گوشت لیجانے کے دعوے کے ساتھ ایک مسلم جوڑے کو پکڑ کر ہراساں اور ذلیل کیا۔

جوڑے کو گھٹنے ٹیکنے، کان پکڑنے اور بھارت میں ہندو انتہا پسند گروہوں کی طرف سے اکثر استعمال کیا جانے والا نعرہ "جے شری رام" لگانے پر مجبور کیا گیا۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق