سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ کو وائٹ ہاوس اعشایئے سے باہر نکال دیا گیا۔
00:23
دنیا
سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ کو وائٹ ہاوس اعشایئے سے باہر نکال دیا گیا۔
اسلحے کی آوازیں سُنائی دینے پر سکیورٹی اہلکاروں نے ٹرمپ کو وائٹ ہاوس اعشایئے سے باہر نکال دیا گیا۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، وائٹ ہاوس میں صحافیوں کے ساتھ کھانے کے دوران پیش آنے والے سکیورٹی مسئلے کے بعد، ایک مسلّح شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ ایک 'ایف بی آئی' افسر نے کہا ہے کہ شکاری رائفل سے مسلّح ایک شخص نے سکیورٹی کو عبور کرنے کی کوشش کی اور ایک خفیہ سروس ایجنٹ پر فائرنگ کی ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بلفاسٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد تارکینِ وطن مخالف مظاہرین نے بسوں اور گھروں کو آگ لگا دی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر