مزید ویڈیوز
نابلوس میں اسرائیلی فورسزکے ہمراہ غیر قانونی آباد کاروں کے حملے میں سات فلسطینی شہید
نابلوس سے متصل فلسطینی گاؤں ٹیل پر اسرائیلی فوج کے ایک غیر قانونی آباد کار کے ہمراہ چھاپے کے دوران سات فلسطینیوں کو گولی مار دی گئی۔ ان میں سے چار ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے۔
مزید ویڈیوز