ترک جمہوریت کے محافظ ہیرو
ترکیہ
ترک جمہوریت کے محافظ ہیرو
ہم، 15 جولائی کے اقدامِ بغاوت کو ناکام بنانے والے 253 شہدائے کو دعائے رحمت و مغفرت اور جذبات احسان مندی کے ساتھ یاد کر رہے ہیں۔

دس سال قبل عوام، اپنے جمہوری ارادے اور جمہوری اختیار کے دفاع کی خاطر، باغیوں اور تختہ الٹنے کے خواہش مندوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

15 جولائی 2016 کو فتح اللہ گولن دہشت گرد تنظیم (FETO) کی جانب سے ترکیہ کی منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران جاں بحق ہونے والے 253 افراد میں عام شہری، پولیس اہلکار اور فوجی بھی شامل تھے۔ زخمی ہو کر غازی کا درجہ پانے والوں کی تعداد 2,700 سے زیادہ تھی۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا