دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹھیکیدار سڑک کھودنے کے بعد منصوبے کو ادھورا چھوڑ کر چلا گیا تھا، جس کی وجہ سے گڑھوں سے بھری یہ سڑک، خصوصاً بارش کے بعد، تقریباً ناقابلِ استعمال ہو چکی تھی۔
مزید ویڈیوز
عوام نے دو سال سے سڑک کی تعمیر میں تاخیر کے خلاف احتجاجاً چاول کاشت کر دیے
بنگلہ دیش کے قصبے سری پور کے رہائشیوں نے تعمیراتی کام تقریباً دو سال سے معطل رہنے کے خلاف احتجاج کے طور پر 3 اگست کو ایک نا مکمل سڑک پر چاول کے پودے لگا دیے۔
مزید ویڈیوز