اوہائیو میں 14 سالہ لڑکے کو غلط ہتھکڑی لگانے پر پولیس پر نسلی امتیاز کا الزام، تحقیقات شروع
دنیا
اوہائیو میں 14 سالہ لڑکے کو غلط ہتھکڑی لگانے پر پولیس پر نسلی امتیاز کا الزام، تحقیقات شروع
اوہائیو کی کینٹن پولیس نے 17 اگست کو چوری کی وارداتوں کے سلسلے سے منسلک مشتبہ افراد کی تلاش کے دوران ایک 14 سالہ لڑکے کو اس کے گھر کے برآمدے پر ہتھکڑی لگا دی۔

افسران نے بتایا کہ وہ نوجوان ایک مشتبہ شخص کے حلیے سے مطابقت رکھتا تھا، تاہم یہ معلوم ہونے پر کہ وہ اس میں ملوث نہیں تھا، اسے رہا کر دیا گیا۔ لڑکے کے خاندان نے پولیس پر نسلی امتیاز  کا الزام لگایا ہے، جبکہ پولیس چیف نے کہا ہے کہ محکمے نے اس واقعے کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق