نبلوس میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہ
00:13
مشرق وسطی
نبلوس میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا فلسطینی ایمبولینس پر حملہ
19 اپریل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں چار نقاب پوش غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے ایک ایمبولینس پر حملہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ایمبولینس نبلوس سے رام اللہ کے قریب ایک ہسپتال کو مریض منتقل کر رہی تھی۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل کا، لبنان کے جنوب پر، حملہ
اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا دو فلسطینیوں پر زد و کوب۔
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں کو زرعی زمین تک رسائی سے روک رہے ہیں
"جنگ بندی برائے نام" اسرائیل کے لبنان پر حملوں کا دوام
فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر لفتھانسا طیارے کا اگلا پہیہ بیٹھ گیا، چند افراد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی کے گھر کے سامنے کچرا پھینک دیا
نسل کے خاتمے کے شدید خطرے کا شکار بحیرہ روم کا مونک سیل
14واں عالمی فتح کپ استنبول میں شروع ہوا