
00:27

00:27
مزید ویڈیوز
عدیس ابابا کے دورے سے قبل ایردوان کی تصاویر بل بورڈز کی زینت بن گئیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کے 17 فروری کے سرکاری دورے سے قبل ایتھوپیا کے دارالحکومت عدیس ابابا میں ان کی تصاویر والے بل بورڈز آویزاں کر دیے گئے ہیں۔
مزید ویڈیوز