مالٹا کے کھلے سمندر میں ایک ترک ماہی گیر نے ڈوبتی ہوئی کشتی سے تارکینِ وطن کو بچا لیا
دنیا
مالٹا کے کھلے سمندر میں ایک ترک ماہی گیر نے ڈوبتی ہوئی کشتی سے تارکینِ وطن کو بچا لیا
7 جون کو ایک ترک ماہی گیر جہاز نے مالٹا کے کھلے سمندر میں بین الاقوامی پانیوں کے اندر خطرے میں گھری ایک کشتی سے تارکینِ وطن کے ایک گروپ کو بچا لیا۔

"تنجائے ساگون 2" نامی جہاز کے عملے نے تارکینِ وطن کو اپنے جہاز پر سوار کیا اور انہیں کھانا اور پانی فراہم کیا۔ رپورٹ کے مطابق کشتی پر سوار کچھ تارکینِ وطن جان کی بازی ہار چکے تھے۔ جہاز کے عملے نے زندہ بچ جانے والے افراد کو مالٹا کے حکام کے حوالے کر دیا۔

مزید ویڈیوز
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے
"اسرائیل نے جنگ کو طول دینے کے مقصد سے مذاکرات کو سبوتاژ کیا ہے ۔": جے ڈی وینس
"ہماری غیور قوم (عزیز ملت) کے سینہ سپر ہو جانے سے یہ مکارانہ منصوبہ ناکام بنا دیا گیا": ایردوان
ترکیہ، 15 جولائی کی بغاوت کی ناکام کوشش کی دسویں برسی منا رہا ہے جس میں 253 افراد شہید ہوئے تھے
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
وہ لمحہ جب اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر کو نشانہ بنایا
اسرائیلی افواج نے انہدام سے قبل ایک فلسطینی خاندان کو ان کے گھر سے نکال دیا