مِنیٰ کی طرف عازمِ سفر ہزاروں مسلمان
ثقافت
مِنیٰ کی طرف عازمِ سفر ہزاروں مسلمان
ویڈیو مناظر فریضہ حج ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں کو دِکھا رہے ہیں

عید الاضحیٰ کے پہلے دن بنائی گئی اس ویڈیو میں مِنیٰ میں موجود 1،5 ملین سے زائد حاجی فریضہ حج کی اہم ترین علامتی عبادت  یعنی شیطان کو کنکریاں مارنے کے لئے جمرات کی طرف جاتے دِکھائی دے رہے ہیں۔ بعد ازاں حاجی نمازِ فجر کی ادائیگی کے لئے  مکّہ میں کعبہ کے گرد جمع ہوئے۔

اس کے بعد  طوافِ کعبہ اور صفا و مرویٰ کے درمیان  سعی جیسے ارکانِ حج ادا کئے۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی