بعض ناقدین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی غزّہ کی پٹّی پر مسّلط کردہ نسل کُشی، غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے زیرِ قبضہ مغربی کنارے پر چھاپے اور لبنان اور ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران شام پر کئے گئے حالیہ حملے "نیتن یاہو ازم" نظریئے کا حصّہ ہیں۔
مزید ویڈیوز
اسرائیل کا جارحانہ اور غاصبانہ روّیہ 'نیتن یاہو ازم' کا حصّہ ہے
اسرائیل کی غزّہ کی پٹّی پر مسّلط کردہ نسل کُشی، مقبوضہ مغربی کنارے پر چھاپے، لبنان اور ایران کے خلاف جنگ اور شام پر کئے گئے حالیہ حملے "نیتن یاہو ازم" نظریئے کا حصّہ ہیں۔
مزید ویڈیوز