'وینس بینالے' میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
00:22
دنیا
'وینس بینالے' میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
'وینس بینالے' میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے، متعددقومی اسٹال عارضی طور پر بند ہوگئے

8 مئی کو وینس میں منعقدہ 'وینس بینالے' میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے۔ مظاہروں کی وجہ سے متعددقومی اسٹال عارضی طور پر بند ہوگئے اور وینس بینالے میں رخنہ پڑا۔

ویا گاریبالڈی اور گیارڈینی  کے جوارمیں جمع مظاہرین کی تعداد اندازاً  500 سے 1000 تک تھی۔ وینس کے بلدیہ میئر لیوگی برگنارو نے مظاہروں کو جائز قرار دیا اور اسرائیلی اسٹال کے گرد سخت حفاظتی اقدامات برقرار رہے۔

مزید ویڈیوز
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے