یوکرین کے ڈراون نے ماسکو کی آئل ریفائنری پر حملہ کر دیا
دنیا
یوکرین کے ڈراون نے ماسکو کی آئل ریفائنری پر حملہ کر دیا
یوکرین کے ڈراونز نے ماسکو میں ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا؛ یہ رواں ہفتے کے دوران روسی دارالحکومت میں واقع ریفائنری پر ہونے والا دوسرا حملہ تھا۔

میئر سرگئی سوبیانین نے بتایا کہ جنگ کے آغاز کے بعد سے یوکرین کی جانب سے کیے جانے والے سب سے بڑے ڈراون حملوں میں سے ایک میں تقریباً 200 ڈراونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے