سلووینیا میں ہزاروں افراد کا نئے اسرائیلی سفارت خانے کو بند کرنے کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ
مشرق وسطی
سلووینیا میں ہزاروں افراد کا نئے اسرائیلی سفارت خانے کو بند کرنے کے مطالبے کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ
9 ستمبر کو ہزاروں مظاہرین نے سلووینیا میں اسرائیل کی جانب سے پہلی بار سفارت خانہ قائم کرنے کے خلاف لیوبلیانا میں احتجاجی مریلی نکالی۔

مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور سفارت خانے کے باہر جمع ہو کر اسے فوری طور پر بند کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاشی تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام بھی عائد کیا اور اسرائیلی حکومت کے ساتھ سلووینیا کے بڑھتے ہوئے تعلقات کی شدید مذمت کی۔

مزید ویڈیوز
اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے در اصل 7 اکتوبر 2023 کو شروع نہیں ہوئے تھے
برطانوی پولیس نے فلسطین نواز مظاہرے میں یہودی خاتون کو گرفتار کر لیا
مکہ دفاعی معاہدہ سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے بعد فعال ہو گیا
قاتل اسرائیل نے ان کا بچپن اور رونقیں سب چھین لیں
غاصب اسرائیلی افواج نے ایک فلسطینی خاندان کے گھر کو مسمار کر دیا
گھر پر چھاپے کے دوران اسرائیلی اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والی فلسطینی خاتون
ڈونلڈ ٹرمپ نے، کیلیفورنیا پر ایرانی بمباری کا تمسخر اڑا دیا
روسی فوجی نے مین پیڈز کی مدد سے تیل کی تنصیب کے قریب ایک ڈرون کو مار گرایا
پیراگوئے میں اخروٹ برابر ژالہ باری ہوئی۔ مکانات اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا
غاصب یہودیوں نے مسجد حرمِ ابراہیمی کے اندر ناچ گانا کر کے جشن منایا