کپادوکیا، سالانہ طور پر منعقدہ مخصوص ساخت کے ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے
ترکیہ
کپادوکیا، سالانہ طور پر منعقدہ مخصوص ساخت کے ہاٹ ایئر بیلون فیسٹیول کی میزبانی کر رہا ہے
ترکیہ کے علاقے کپادوکیا کی فضاوٴں میں، ساتویں کپادوکیا بیلون فیسٹیول کے تحت علاقے کی علامت بننے والی 'پریوں کی چمنیوں' اور وادیوں کے اوپر ایک رنگا رنگ شو کا مظاہرہ کیا گیا، مخصوص ساخت کے ہاٹ ایئر بیلون آسمان کی طرف بلند ہوئے۔

چار روزہ فیسٹیول میں  آکٹوپس، اُلو، مسخرے، چوزے، بھیڑیے، راکٹ، دل اور زمین کی شکل کے غباروں نے اڑان بھری ،ترکیہ کے کمرشل بیلون آپریٹرز کے ساتھ ساتھ 10 ممالک کے پائلٹ اس تقریب میں اپنے اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا