فلسطینی، ساحل پر دِل بہلا رہے ہیں
غّزہ جنگ
فلسطینی، ساحل پر دِل بہلا رہے ہیں
غزّہ کے بے گھر فلسطینی موسمِ گرما کی زور پکڑتی حدّت اور تنگ خیموں کی گھٹن سے بچنے کے لئے بحیرہ روم کے ساحل پر جمع ہو گئے

غزّہ کے بے گھر فلسطینی موسمِ گرما کی زور پکڑتی حدّت اور تنگ خیموں  کی گھٹن سے بچنے کے لئے بحیرہ روم کے ساحل پر جمع ہو گئے۔  کنبوں کا کہنا ہے کہ ساحل ان چند ایک جگہوں میں سے ایک ہے جہاں بچے خواہ تھوڑی دیر کے لئے ہی کیوں نہ ہو اپنے کٹھن حالات کو بھول جاتے ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے