القدس میں لازمی فوجی سروس کے معاملے پر انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
مشرق وسطی
القدس میں لازمی فوجی سروس کے معاملے پر انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
مغربی القدس میں اسرائیلی پولیس اور انتہائی دائیں بازو کے یہودی مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

ایک اہم چوراہے کو بند کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن اور گھڑ سوار دستوں کا استعمال کیا۔ مظاہرین، حریدی برادری کے ارکان کو اسرائیلی فوج میں شامل کیے جانے کی کوششوں کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ فلسطین کی غزہ پٹی اور لبنان میں اسرائیل کو بھاری جانی نقصان اٹھانے کے بعد، طویل عرصے سے چلی آ رہی فوجی سروس سے استثنیٰ اب اسرائیل کے حکمران اتحاد کے اندر ایک سنگین تنازع کی شکل اختیار کر گئی ہے۔

مزید ویڈیوز
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بلفاسٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد تارکینِ وطن مخالف مظاہرین نے بسوں اور گھروں کو آگ لگا دی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر