دہشت گردی اور عدم استحکام سے فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف انسانیت، بھائی چارہ غالب آئے گا: ایردوان
ترکیہ
دہشت گردی اور عدم استحکام سے فائدہ اٹھانے والوں کے خلاف انسانیت، بھائی چارہ غالب آئے گا: ایردوان
اگست کوبطلس میں ملازگرت کی جنگ کی 955 ویں سالانہ یاد کے موقع پر ایک یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوان نے کہا کہ "خون کے سوداگروں،" دہشت گردی سے فائدہ اٹھانے والوں اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو حزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

"انسانیت غالب آئے گی۔ بھائی چارہ غالب آئے گا۔ امن اور استحکام غالب آئے گا،" ایردوان نے کہا، "دہشت گردی سے پاک ترکیہ" اقدام کی کامیابی سے ملک کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہو گا۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق