حکام نے بتایا کہ جہاز میں سوار عملے کے تمام آٹھ ارکان کی موت واقع ہو گئی ہے اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید ویڈیوز
کیلیفورنیا میں B-52 کے حادثے میں عملے کے آٹھ افراد ہلاک
امریکی فضائیہ کا ایک B-52 بمبار طیارہ پیر کو کیلیفورنیا کے صحرائے موجاوی میں ایڈورڈز ایئر فورس بیس سے ٹیک آف کرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔
مزید ویڈیوز