لبنان: اسرائیل کے "ڈبل ٹیپ" فضائی حملے میں 4 طبی اہلکار زخمی
00:30
مشرق وسطی
لبنان: اسرائیل کے "ڈبل ٹیپ" فضائی حملے میں 4 طبی اہلکار زخمی
7 مئی کو جنوبی لبنان میں حاروف-تول روڈ پر اسرائیلی حملے کی جگہ کا معائنہ کرنے والی 'اسلامک ہیلتھ اتھارٹی' کی طبی ٹیم کو اسرائیل نے "ڈبل ٹیپ" حملے میں براہِ راست نشانہ بنایا۔

اس حملے کے نتیجے میں چار طبی اہلکار زخمی ہوئے اور ایک ایمبولینس کو شدید نقصان پہنچا۔مبصرین کے مطابق، "ڈبل ٹیپ" حملے وہ حربہ ہے جو اسرائیل غزہ جنگ کے آغاز سے ہی معمول کے مطابق استعمال کر رہا ہے۔ اس حربے میں دوسرے حملے کا مقصد پہلے حملے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والے امدادی کارکنوں اور ریسکیو ٹیموں کو ہلاک کرنا ہوتا ہے۔ 2 مارچ 2026 کو لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی آنے کے بعد سے اب تک کم از کم 60 طبی عملے کے ارکان اور ہلالِ احمر کے رضاکار شہید ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے