گِرنے بندرگاہ سے رختِ سفر باندھتے ہی مسافر فیری بوٹ غرقاب
ترکیہ
گِرنے بندرگاہ سے رختِ سفر باندھتے ہی مسافر فیری بوٹ غرقاب
267 افراد  سوار ہونے والی ایک مسافر فیری بوٹ، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی گِرنے بندرگاہ سے روانہ ہونے کے کچھ ہی دیر بعد پانی بھرنے کی وجہ سے ڈوبنے لگی۔

کپتان کی مدد کی اپیل پر امدادی ٹیموں کو فوری طور پر جائے وقوعہ کو روانہ کر دیا گیا۔

وزیر برائے آباد کاری و مواصلات ایرہان آریکلی نے بتایا کہ فیری میں 259 مسافر اور عملے کے 8 ارکان موجود تھے، حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید ویڈیوز
ایک طیارہ دورانِ پرواز ایک پولیس ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا
اوریگون کے ایک شخص نے تصادم کے دوران پولیس کے ڈراون پر فائرنگ کر دی
یونان اسرائیلی ہتھیاروں پر اربوں ڈالر کیوں خرچ کر رہا ہے؟
نیپال میں فوج نے ایک ندی پر عارضی کیبل کار قائم کر دی
ایک موبائل سینما گھر غزہ کے بے گھر بچوں کے لیے اینیمیشن فلمیں دکھا رہا ہے
اسرائیل غزہ کی مقبوضہ اراضی سے دستبردار نہیں ہوگا : نیتن یاہو
امریکی پولیس اہلکار نے گرفتاری کے دوران سیاہ فام شخص کے بال کھینچے اور گھونسا مارا
'امریکہ۔وینزویلا معاہدہ' معاہدہ یا 'امریکی نوآبادیاتی نظام'
ایران: شادی کی تقریب پر امریکی حملہ، 4 ہلاک
اسرائیلی بلڈوزر نے فلسطینیوں کے زیتون کے درخت اکھاڑ دیے