نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کو نئے غلاف میں ڈھانپ دیا گیا
مشرق وسطی
نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کو نئے غلاف میں ڈھانپ دیا گیا
نئے ہجری سال کے آغاز کی مناسبت سے 15 جون کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔

یہ غلاف ریشم کے کڑاہی دار ٹکڑوں پر مشتمل ہے، جن پر اسلامی خطاطی اور قرآنی آیات کندہ ہیں۔

 روایتی طور پر ہر سال تبدیل کیا جانے والا یہ غلاف، جسے "کسوہ" کہا جاتا ہے، عالمِ اسلام کے مرکز خانہ کعبہ سے وابستہ اہم ترین علامات میں سے ایک ہے۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی