سانچیز نے دیوار پران کی تصویر کھینچنے والی  فلسطینی لڑکی کو ایک پیغام دیا ہے
مشرق وسطی
سانچیز نے دیوار پران کی تصویر کھینچنے والی فلسطینی لڑکی کو ایک پیغام دیا ہے
ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ سے ہونے والی تباہی کے دوران فلسطین کے ساتھ اسپین کے اظہاریکجہتی میں ان کی کوششوں پرغزہ میں ان کی دیوار پر تصویر کشی کرنے والی فلسطینی دوشیزہ لیان اور مقامی فنکاروں کا شکریہ ادا کیا۔

اپنے ویڈیو پیغام میں، سانچیز نے کہا کہ وہ اس چیز سے بڑے متاثر ہوئے ہیں اور غزہ میں بچوں اور خاندانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے کہ ہسپانوی  شہری "انہیں سنتے ہیں، انہیں دیکھتے ہیں، ان کا خیال رکھتے ہیں اور انہیں فراموش نہیں کرتے" سانچیز نے امید ظاہر کی کہ غزہ کے بچے جلد ہی امن و امان کے ماحول میں زندگی گزار سکیں گے اور تعلیم حاصل کر سکیں گے۔ 

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا