فوکوشیما میں ریچھ کا حملہ، چار افراد زخمی
ویڈیو
فوکوشیما میں ریچھ کا حملہ، چار افراد زخمی
جاپان کے شہر فوکوشیما میں ایک ریچھ کے حملے کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔

سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سیاہ ریچھ نے فوکوشیما اسٹیل مل کے داخلی راستے کے قریب ایک ملازم کا پیچھا کر کے اسے زمین پر گرا دیا اور پھر فیکٹری کے اندر کی طرف بھاگ گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، ریچھ نے اسی پلانٹ کے اندر ایک اور شخص پر بھی حملہ کیا؛ اس کے علاوہ اس نے ایک الگ فیکٹری میں ایک معمر مقامی شہری اور ایک کارکن پر بھی حملہ کیا۔

مزید ویڈیوز
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بلفاسٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد تارکینِ وطن مخالف مظاہرین نے بسوں اور گھروں کو آگ لگا دی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر