
00:36

00:36
مزید ویڈیوز
اسرائیل نے ایران کے ایک سے زیادہ شہروں کو نشانہ بنایا
شمال مغربی ایران کے شہر تبریز میں دھماکوں اور جنگی طیاروں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ تبریز اور دارالحکومت تہران میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔
مزید ویڈیوز