کورنیل یونیورسٹی کے ریکٹر نےطالب علموں پر گاڑی چڑھا دی
01:14
غّزہ جنگ
کورنیل یونیورسٹی کے ریکٹر نےطالب علموں پر گاڑی چڑھا دی
کورنیل یونیورسٹی کے ریکٹر نے فلسطین کے حامی طالب علموں پر گاڑی چڑھا دی

کورنیل یونیورسٹی کے ریکٹر مائیکل کوٹلیکوف کے 30 اپریل کو اسرائیل۔فلسطین کے موضوع پر کیمپس مباحثے کے بعد ایک طالب علم اور ایک تازہ فارغ التحصیل نوجوان پر گاڑی چڑھانے کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ یہ واقعہ، مظاہرین کے کوٹلیکوف کا اس کی گاڑی تک پیچھا کرنے اور آزادی رائے اور ڈسپلن پالیسیوں کے بارے میں سوالات پوچھنے کے دوران پیش آیا۔ کوٹلیکوف نے گاڑی میں سوار ہونے کے بعد اپنے پیچھے کھڑے افراد پر گاڑی چڑھا دی۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا