جس میں عدالت نے 15 جون کو اس گروپ پر دہشت گرد تنظیم کے طور پر پابندی عائد کرنے کو قانونی طور پر درست قرار دیا تھا۔
اس فیصلے نے پچھلے ایک حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ یہ پابندی احتجاج کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ چھ سال قبل قائم ہونے والے اس گروپ کا دعویٰ ہے کہ وہ 'اسرائیل کی نسل کشی اور نسل پرستانہ حکومت کے ساتھ عالمی تعاون و شراکت داری کو ختم کرنے' کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔