غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مقبوضہ مشرقی القدس میں آرمینیائی خانقاہ اور مقامی رہائشیوں پر حملہ
مشرق وسطی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کا مقبوضہ مشرقی القدس میں آرمینیائی خانقاہ اور مقامی رہائشیوں پر حملہ
2 اگست کی علی الصبح غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے مقبوضہ مشرقی القدس کے آرمینیائی محلے میں واقع 'سینٹ جیمز خانقاہ' کے داخلی دروازے پر غیر مہذبانہ رویہ روا کیا۔

خانقاہ کے دروازے پر تھوکنے کے بعد، انہوں نے اس واقعے کو اپنے بالکونی سے ریکارڈ کرنے والی ایک آرمینیائی خاتون کے گھر پر پتھراؤ کر کے معاملے کو مزید بڑھا دیا اور اس خاتون  سے گالی گلوچ کی۔

مزید ویڈیوز
اوکلاہوما میں آسمانی بجلی گرنے سے ایندھن کے دیو ہیکل ٹینک میں دھماکہ اور خوفناک آگ
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شدید مون سون بارشوں کے باعث سیلاب آ گیا
دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کا خاتمہ کیا جائے: پوپ لیو چہاردہم کی اپیل
اسرائیلی وزیر اتمار بن غفیر نے غزہ میں ہر رات ہلاکتیں کرنے کا مطالبہ کیا
ٹریفک کون کا شائق قطبی ریچھ کا بچہ
آئس لینڈ میں اسرائیلی سیاحوں نے فلسطینیوں کے کیفے پر حملہ کر دیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی جوڑے کی شادی کی تقریب پر چھاپا مارا
انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 51 ہو گئی
بیلجیم میں سب سے بڑی جنگلاتی آگ نے 3,000 ہیکٹر رقبے کو راکھ کر دیا