اسرائیلی افواج کا بین الاقوامی پانیوں میں صمود فلوٹیلا کے ایک جہاز پر حملہ
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج کا بین الاقوامی پانیوں میں صمود فلوٹیلا کے ایک جہاز پر حملہ
اسرائیلی افواج نے غزہ جانے والے 'عالمی صمود' انسانی امدادی فلوٹیلا پر حملہ کر کے اسے روک دیا۔ اسرائیلی فوجی غزہ کی طرف بڑھنے والے بحری جہازوں میں سے ایک 'سعد آباد' کے قریب کیمروں کی آنکھ میں قید ہو گئے۔

54 جہازوں پر مشتمل یہ فلوٹیلا، 2007 کی گرمیوں سے جاری اسرائیل کے غزہ کے محاصرے کو توڑنے کے مقصد سے 14 مئی کو ترکیہ کے  بحیرہ روم کے کنارے واقع ساحلی شہر مارماریس سے روانہ ہوا تھا۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی
سکیورٹی کیمرے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کو ایک عمارت کو آگ لگاتا دکھا رہے ہیں
اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہو گئے
ترکیہ میں دل کی شکل کی جھیل گلابی رنگ میں رنگ گئی
امریکہ کے ایران پر سات راتوں سے جاری حملے، تہران نے علاقے میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
مظاہرین نے غزّہ ہسپتال کے زیرِ حراست ڈائریکٹر کی رہائی کی اپیل کی
شام نے حزب اللہ کے لیے ہتھیاروں کی ایک کھیپ پکڑ لی
رملہ کے اسپتال پر اسرائیلی فورسز کی آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کم از کم 40 بچے محفوظ مقامات کو منتقل
چین میں پہلی بار ہیومنائیڈ روبوٹ فائٹنگ لیگ کا انعقاد
ایرانی باپ اپنے نابینا بیٹے کو ورلڈ کپ سیمی فائنل کا آنکھوں دیکھا حال سنا رہا ہے