اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی
غّزہ جنگ
اسرائیلی فوجیوں نے دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی
اسرائیلی فوجیوں نے رام اللہ پر چھاپے میں دو فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کر ان کی آنکھوں پر پٹّی باندھ دی

اسرائیلی فوجیوں نے  23 مئی کو رام اللہ کے شمال مشرقی گاوں 'المغائر' پر چھاپے کے دوران 15 اور 13 سالہ دو فلسطینی بھائیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ محمد اور فاتح ابو عالیہ نامی بچوں کو ان کے گھروں سے نکالا گیا، آنکھوں پر پٹّی باندھی گئی اور ہتھکڑیاں لگاکر فوجی گاڑی پر سوار کر دیا گیا۔ بچّے اس وقت کہاں ہیں یا انہیں کس جُرم میں گرفتار کیا گیا ہے اس بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔ المغائر، رام اللہ کے جوار میں واقع چند ایک فلسطینی دیہاتوں میں سے ایک ہے اور 2026 سے ایک تواتر کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے چھاپوں کا نشانہ بن رہا ہے۔ ان واقعات میں 21 اپریل کا مہلک واقعہ بھی شامل ہے جس میں  غیر قانونی آبادکاروں  نے ایک اسکول پر چھاپہ مار کر ایک 13 سالہ بچے سمیت دو فلسطینیوں کو قتل کر دیا تھا۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی