شام: عدالت نے معزول صدر اسد کو سزائے موت سنا دی
مشرق وسطی
شام: عدالت نے معزول صدر اسد کو سزائے موت سنا دی
شام کی ایک عدالت نے معزول صدر بشار الاسد کو شامی انقلاب کے خلاف ان کی حکومت کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے دوران منصوبہ بندی کے تحت قتل، تشدد، بلا وجہ حراست اور انسانیت سوز جرائم سمیت متعدد جرائم کا مجرم قراردیتے ہوئے 11 اگست کو انہیں سزائے موت صادر کی۔

یہ فیصلہ اسد کی پہلی سزا کی نشاندہی کرتا ہے، جن کی دہائیوں پر محیط حکمرانی دسمبر 2024 میں اس وقت ختم ہوئی جب اپوزیشن فورسز نے دمشق پر قبضہ کر لیا اور وہ ماسکو میں پناہ لینے کے لیے دارالحکومت سے فرار ہو گئے۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق