مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے جلود میں، قصبے اور دیہاتوں سے سینکڑوں فلسطینیو ں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لئے کئے جانے والے حالیہ حملوں کی کوریج کے دوران اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں نے این بی سی نیوز کی ٹیم پر حملہ کیا اور ٹیم کے افراد کو زد وکوب کیا۔
مزید ویڈیوز
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں کا 'این بی سی' کی ٹیم پر حملہ
اسرائیلی غیر قانونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 'این بی سی' کی ٹیم پر حملہ کر دیا۔
مزید ویڈیوز