مزید ویڈیوز
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اور پاکستانی وفد کے دیگر ارکان نے 7 اگست کو مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ عمرہ کی ادائیگی سے قبل وفد نے خانہ کعبہ کی زیارت کی۔
مزید ویڈیوز