ایک محفلِ موسیقی میں 'صوفیہ' نامی روبوٹ نے براہِ راست سازینے کے ساتھ مل کر گانا گایا
00:26
ایک محفلِ موسیقی میں 'صوفیہ' نامی روبوٹ نے براہِ راست سازینے کے ساتھ مل کر گانا گایا
انسان نما روبوٹ 'صوفیہ' نے ٹیکنالوجی اور روایتی فن کے حسین امتزاج پر مبنی مصنوعی ذہانت کے ایک پروگرام میں، ہانگ کانگ میں براہِ راست سازینے کے ساتھ اسٹیج پر جلوہ گر ہو کر اپنا پہلا کلاسیکی موسیقی کا فنی مظاہرہ پیش کیا۔
مزید ویڈیوز
ایک عینی شاہد نے الینوائے کے ایک کھیت سے گزرتے ہوئے ایک بڑے طوفان کی عکس بندی کی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کی دھمکیوں کے شکار فلسطینیوں نے زرعی زمینوں میں نماز جمعہ ادا کی
ایران کے بحرین پر ڈراون حملے میں ایک 11 سالہ بچی زخمی ہو گئی اور مکانات کو نقصان پہنچا
اسرائیل کے ہاتھوں اپنے والد کی شہادت کے بعد فلسطینی بچہ اپنے والد کا جنازہ اٹھائے جا رہا ہے
ایک ٹیکسی ڈرائیور نے گاڑی کے ٹائروں سے فٹ پاتھ پر غیر ارادی طور پر دوہرے دل کے نشانات بنا ڈالے
امریکہ نے اسرائیل کی جانب سے امریکی فوجیوں کے قتل کی تحقیقات سے انکار کردیا
8 واں ٹی آر ٹی ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول
ناسا کے ایک خلاباز نے جنوبی قطبی روشنیوں کی ایک ٹائم لیپس ویڈیو بنائی ہے
بلفاسٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد تارکینِ وطن مخالف مظاہرین نے بسوں اور گھروں کو آگ لگا دی
الخلیل میں اسرائیلی فوجی کی جانب سے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو گولی مارنے کے لمحات کے مناظر