غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں
مشرق وسطی
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں کی گاڑیاں تباہ کر دیں
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے زیتون کی کٹائی کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے عماطین میں ایک کھیت پر حملہ کر کے فلسطینی کسانوں کے تین ٹریکٹروں کو تباہ کر دیا۔

فوٹیج میں واضح ہے کہ غیر قانونی اسرائیلی آبادکار  ایک ٹریکٹر چوری کرنے کے بعد اسے  ایک  ڈھلوان سے نیچے دھکیل دے رہے ہیں۔

مزید ویڈیوز
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا
برطانوی ڈاکٹر ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملے کے تباہ کن نتائج دکھا رہا ہے