وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی  غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، 100 سے زائد افراد ہلاک
دنیا
وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ، 100 سے زائد افراد ہلاک
وسطی افریقی جمہوریہ کے مغربی حصے میں واقع سونے کی ایک کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس بات کی تصدیق بدھ کے روز امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے والے ریڈ کراس کے ایک رضاکار اور مقامی اہلکار نے کی۔

غیر قانونی طور پر دستی طریقوں سے چلائی جانے والی یہ سونے کی کان منگل کی صبح کیمرون کی سرحد کے قریب صوبہ نانا-مامبیرے کے گاؤں زامبوئے میں بیٹھ گئی۔

مزید ویڈیوز
مقبوضہ القدس: آرمینیائی خانقاہ کے داخلی راستے پر یہودی لڑکی کی اشتعال انگیز حرکت
ایک فلسطینی کسان کی زیتون کے درختوں کو ایک ایک کر کے کاٹنے والے قابض اسرائیلیوں سے آہ و بکا
جنوبی لبنان میں ایک عمارت کو زمین بوس کرنے والے اسرائیلی حملے کی ویڈیو فوٹیج
آمازون کا کارگو طیارہ میامی میں طیارہ، رن وے کو پار کرتے ہی گر گیا
سزا یافتہ جنگی مجرم راتکو ملادچ کے لیے ایک یادگاری تقریب کا انعقاد
امریکہ نے ایران کے تین خام تیل کے ٹینکرز کو نشانہ بنا کر ناکارہ کر دیا
نیپال :11 دن بعد 60 سالہ خاتون کو زندہ بچا لیا گیا
بولیویا کے فوجی کیمپوں میں مہلک دھماکوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا
یوکرین کی خفیہ ایجنسیوں کے درمیان دن دیہاڑے جھڑپ ہوئی
انطالیہ میں 40,000 سمندری کچھووں کریتا کریتا کے بچے سمندر تک پہنچ گئے