ترک بکتر بند گاڑی 'کرپی' کا روسی خودکش ڈرون حملے سے کامیاب بچاؤ
00:16
ترک بکتر بند گاڑی 'کرپی' کا روسی خودکش ڈرون حملے سے کامیاب بچاؤ
شئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جاری محاذِ جنگ پر، ترکیہ کی تیار کردہ کرپی (Kirpi) بکتر بند گاڑی نے روسی ساختہ فائبر آپٹک ایف پی وی خودکش ڈرون کا براہِ راست نشانہ بننے کے باوجود خود کو کامیابی سے محفوظ رکھا۔

ترکیہ کی تیار کردہ 'کرپی' ایک ایسی بکتر بند گاڑی ہے جو اپنی بارودی سرنگوں کے خلاف مزاحمت، دیسی ساختہ بموں اور ڈرون حملوں سے نمٹنے کی بہترین صلاحیت کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے۔ یوکرین میں موجود اس کے کئی یونٹس کو ڈرون مخالف لوہے کے جالوں اور الیکٹرانک وارفیئر سسٹمز سے لیس کیا گیا ہے، جس کی بدولت یہ گاڑیاں فرنٹ لائن آپریشنز میں یوکرینی افواج کے لیے ایک انتہائی قیمتی اثاثہ بن چکی ہیں۔

مزید ویڈیوز
سربرینیکا نسل کشی کے متاثرین کی یاد میں ہزاروں افراد کا امن مارچ
سربرینتسا نسل کشی کی سالگرہ
نیٹو سربراہی اجلاس میں ایردوان-ٹرمپ ملاقات کے دوران پابندیاں ہٹا دی گئیں
"صدر ایردوان دنیا بھر میں ایک قابل احترام رہنما ہیں۔"، ٹرمپ
صدر ایردوان اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات امریکی میڈیا میں بھی موضوع بحث رہی
فرانسیسی صدر میکرون نے انقرہ میں صبح کی دوڑ لگائی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انقرہ آمد
غزہ کے بچے اسرائیل کے تباہ کردہ مکانات کے ملبے کے بیچ عارضی جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
صدرِ فرانس میکرون کے شام کے دورے کے دوران دمشق میں دھماکے ہوئے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل روٹے نے انقرہ سربراہی اجلاس سے قبل ترکیہ کی دفاعی صنعت کو سراہا