غزّہ کے مرکز میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی
00:36
غّزہ جنگ
غزّہ کے مرکز میں 150 جوڑوں کی اجتماعی شادی
غزّہ کے قصبے دیر البلح میں 150 جوڑوں کے لئے شادی کی اجتماعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

24 اپریل کو غزّہ کے قصبے دیر البلح  میں 150 جوڑوں کے لئے شادی کی  اجتماعی  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے شرکاء مشکل حالات کے باوجود نوجوان جوڑوں کی شادی کی خوشی منانے کے لئے جمع ہوئے۔ شرکاء میں سے بعض ایسے بھی تھے جو اپنے اعضاء سے محروم تھے اور  وہیل چیئر پر بیٹھے ہوئے یا بیساکھی کے سہارے چل رہے تھے۔

مزید ویڈیوز
غیر قانونی اسرائیلی آبادکار فلسطینیوں کو زرعی زمین تک رسائی سے روک رہے ہیں
"جنگ بندی برائے نام" اسرائیل کے لبنان پر حملوں کا دوام
فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر لفتھانسا طیارے کا اگلا پہیہ بیٹھ گیا، چند افراد زخمی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے فلسطینی زرعی اراضی کو آگ لگا دی
غیر قانونی اسرائیلی آباد کار نے ایک فلسطینی کے گھر کے سامنے کچرا پھینک دیا
نسل کے خاتمے کے شدید خطرے کا شکار بحیرہ روم کا مونک سیل
14واں عالمی فتح کپ استنبول میں شروع ہوا
اقوام متحدہ ایک لاچار ادارہ ہے: قورتولمش
امریکہ کے سفیر برائے اسرائیل مائیک ہکابی نے کہا کہ وہ "بلا کسی پشیمانی صہیونی" ہیں
اسرائیلی افواج نے 'غیر قانونی داخلے' کے الزام میں الخلیل میں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا