پاکستان: بنّوں میں بم دھماکے
پاکستان
پاکستان: بنّوں میں بم دھماکے
پاکستان کے شمال مغربی شہر بنّوں میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔

پاکستان کے شمال مغربی شہر بنّوں میں، 20 جون کو سڑک کے کنارے نصب دو بموں کے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلے دھماکے میں ایک مسافر بس کو  نشانہ بنایا گیا اور دوسرا دھماکہ امدادی کاموں کے دوران کیا گیا جو مزید لوگوں کے ہلاک اور  زخمی ہونے کا سبب بنا۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی