اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کا گھر مسمار کر ڈالا
مشرق وسطی
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی کا گھر مسمار کر ڈالا
10 اگست کو اسرائیلی غاصب فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے جنو ب میں واقع علاقے "خربۃ الفارہ" میں ایک فلسطینی خاندان کا گھر اور ایک دیگر عمارت مسمار کر دی۔

مسمار کیے گئے گھر میں چھ افراد پر مشتمل ایک خاندان رہائش پذیر تھا، جبکہ دوسری عمارت مویشیوں کے باڑے کے طور پر استعمال کی جا رہی تھی۔

فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل گھروں کی مسماری، زمینوں پر قبضے اور غیر قانونی بستیوں میں توسیع کے ذریعے مغربی کنارے کے باضابطہ الحاق کی راہ ہموار کر رہا ہے، جس سے متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا امکان ختم ہو کر رہ جائے گا۔

مزید ویڈیوز
کیا سیلٹک ممالک برطانیہ کو تقسیم کر دیں گے؟
غزہ میں ایک زخمی طبی کارکن کی مدد کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والے بچے کے آخری لمحات
قابض اسرائیل نے 5 فلسطینی بچوں کو ہتھیاروں کے زور پر یرغمال بنا کر دھمکیاں دیں۔
عمرسیدہ یوکرینی خاتون نے ایک جگہ پر کھڑے ایک روسی ڈراون کو اپنے ہاتھوں سے ناکارہ بنا دیا
نسل کش اسرائیل کے بم اسے زندگی سے محروم نہ کر سکے
کچھ مدت قبل غزہ میں نسل کش اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بنانے والی ایک عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی افواج نے فلسطینی شہریوں پر بندوقیں تان لیں، کہا: "یہ صرف یہودیوں کا تحفظ کرتی ہیں"
صومالی عوام کا ترکیہ کی حمایت و تعاون پر شکریہ کا اظہار
غزہ کے بچوں کی تباہ کن حالات میں بھی خوش رہنے کی جستجو
فرانسیسی پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنا کر زمین پر پٹخا گیا شخص جاں بحق