اسرائیلی افواج نے الخلیل میں فلسطینی بچوں پر فائرنگ کر دی
مشرق وسطی
اسرائیلی افواج نے الخلیل میں فلسطینی بچوں پر فائرنگ کر دی
7 اکتوبر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے علاقے جبل جوہر میں اپنے گھر کے سامنے کھڑے فلسطینی بچے اسرائیلی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔ علاقے میں اسرائیلی افواج کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں گولیاں بچوں کے بالکل قریب سے گزریں،

تاہم تمام بچے بغیر کسی نقصان کے محفوظ رہے۔

مزید ویڈیوز
پولینڈ: مسلح حملہ 5 افراد ہلاک، درجن بھر سے زیادہ زخمی
غزّہ بھر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب آ گئے
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی اسرائیلی افواج کی سرپرستی میں مسجدِ اقصیٰ پر چھاپہ مار کارروائی
ٹی آرٹی ورلڈ فورم سے ترک صدر کے دنیا بھر کو اہم پیغامات
امریکی امداد سے متعلق دعویٰ گمراہ کن: اینیل شیلین کی 'ٹی آر ٹی ورلڈ' سے گفتگو
5 نومبر کے مظاہروں میں فرانس پولیس کی مداخلت
اذیت خانے کے خلاف احتجاج
امریکی ایوانِ نمائندگان نے اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والی یونیورسٹیوں کو سزا دینے والا بل منظور کر لیا
اسرائیلی افواج نے فلسطینی گودام میں انڈے تباہ کر دیے
ال سید کا فتح کے بعد خطاب