اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
غّزہ جنگ
اسرائیل نے 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔
اسرائیل نے، غزّہ سٹی میں مہاجرین کے خیموں پر حملے کر کے، کم از کم 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا۔

اسرائیل نے 6 جون کو غزّہ سٹی  کے 'النور مرکز' کے جوار میں واقع اور بے گھر فلسطینیوں  کے زیرِ استعمال خیموں  پر حملہ کر کے کم از کم 6 فلسطینیوں کو قتل اور 15 کو زخمی کر دیا ہے۔

مزید ویڈیوز
ترکیہ میں اقدامِ بغاوت کیسے شروع ہوا؟
ہزاروں افراد نے، 15 جولائی یومِ جمہوریت و ملّی اتحاد کے موقع پر، شہداء کی یاد میں مارچ کی
ترک جمہوریت کے محافظ ہیرو
فیتو کی گولیاں ملّی ارادے کی سیسہ پلائی دیوار میں چھید نہیں کر سکیں: غداری سے عظیم فتح تک کا سفر
آئی سی ای اہلکاروں نے ریاست میئن میں 26 سالہ نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
ورلڈ کپ میچ: فلسطینی فٹ بالرز کی شہادت کا بینر پولیس نے ہٹا دیا
ایران کے امریکی اڈوں پر حملے، امریکہ کی مسلسل تیسری رات کارروائی
فیتو دہشتگرد تنظیم آخر ہے کیا؟
فائرنگ مشق کے دوران بھاری مشین گن روسی فوجی کے قابو سے نکل گئی
6 سالہ فلسطینی امریکی بچے ودیع الفیومی کے نام پر امریکہ میں سڑک کا نام رکھ دیا گیا