2 مئی 2025

00:27

00:27
مزید ویڈیوز
شدید ریتلے طوفان نے جنوبی اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کواپنے زیر اثر لے لیا
شدید ریتلے طوفان نے جنوبی اسرائیل اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی شہر جنین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے حد نگاہ صفر ہو گئی اور روزمرہ کی زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
مزید ویڈیوز