اسرائیلی فوجیں، الخلیل کی سڑکیں بند کرنے کے لئے، فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کر رہی ہیں۔
غّزہ جنگ
اسرائیلی فوجیں، الخلیل کی سڑکیں بند کرنے کے لئے، فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کر رہی ہیں۔
اسرائیلی فوجوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے علاقے عین دیر بہّا میں داخلے کے راستے بند کرنے کے لئے فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کا محاصرہ ہوئے دوسرا دن ہو چُکا ہے۔ 24 اکتوبر کو اسرائیلی فوجوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے علاقے عین دیر بہّا  میں داخلے کے راستے بند کرنے کے لئے فلسطینیوں کی گاڑیاں استعمال کیں اور گاڑیوں کے مالکان سے گاڑیوں کی چابیاں چھین لیں۔

23 اکتوبر کو دو فلسطینیوں کے ایک اسرائیلی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے کے بعد شہر کا محاصرہ کر لیا گیا۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا