خود کو 'عراقی' ظاہر کرنے والے اسرائیلی کا انٹرویو
مشرق وسطی
خود کو 'عراقی' ظاہر کرنے والے اسرائیلی کا انٹرویو
پیرس میں 'آئی 24 نیوز' (i24 News) چینل کے ایک سڑک پر کیے گئے سروے میں حصہ لینے والے ایک شخص نے خود کو "علی" نامی عراقی شہری کے طور پر متعارف کرایا اور فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے والوں پر تنقید کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف کی۔

تاہم، بعد میں معلوم ہوا کہ یہ شخص 'ہیزی گانکینا' (Hezi Gangina) نامی ایک اسرائیلی شہری ہے۔ گانکینا نے دعویٰ کیا کہ اس نے محض رپورٹر کے ساتھ مذاق کرنے کی غرض سے عرب ہونے کا ناٹک کیا تھا۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا