قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' معاہدے پر دستخط
سیاست
قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' معاہدے پر دستخط
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطر، انڈونیشیا، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کثیر الجہتی 'بدر' مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔

اس مفاہمت کا مقصد فوجی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینا، چاروں ممالک کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا، اور تکنیکی، فوجی، تربیتی، تحقیق اور ترقی (R&D) کے امور میں تعاون کی حمایت کرنا ہے۔

مزید ویڈیوز
اطالوی مصور نے حضرت مریمؑ کی تصویر تلے غزہ کے مصائب کو اجاگر کر دیا
پیرس ریلی: پولیس نے آنسو گیس استعمال کی
غزہ :3 بچوں نے اپنی ماں کو رخصت کیا
ہزاروں افراد پیرس کی سڑکوں پر نکل آئے
نیو اورلینز میں ایک کروز جہاز ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد الٹ گیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں نے زیتون کی کٹائی کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ
بھارتی ریاست آسام میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 24 افراد ہلاک
برطانیہ میں دو ایرانی شہری، صحافیوں کی جاسوسی کے جرم میں، مجرم قرار دے دیئے گئے۔
نیویارک میں عمارت منہدم؛ 8 افراد ہلاک، ملبے سے معجزاتی طور پر بچنے والے خاندان کی ویڈیو سامنے آگئی
غزّہ کا 10 ماہ کا شیر خوار سردی سے جَم کر شہید ہو گیا