برطانوی پولیس نے احتجاج کرنے والے یہودیوں کو حراست میں لے لیا
دنیا
برطانوی پولیس نے احتجاج کرنے والے یہودیوں کو حراست میں لے لیا
لندن سیناگوگ میں فلسطینی اراضی کی غیر قانونی فروخت کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودیوں کو برطانوی پولیس نے حراست میں لے لیا

برطانوی پولیس نے لندن کے 'ایڈج ویئر یونائیٹڈ سیناگوک' میں منعقدہ 'گریٹ اسرائیل رئیل اسٹیٹ ایونٹ' کے خلاف احتجاج کرنے والے ایک درجن سے زائد صیہونی مخالف یہودی مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے جہاں مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی زمینیں فروخت کی جا رہی تھیں۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس نے پرامن احتجاج کے خلاف غیر متناسب طاقت کا استعمال کیا۔ گذشتہ ماہ نیویارک میں بھی اسی طرح کی ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں 'کفار الداد'، 'کارنی شومرون'اور دیگر غیر قانونی اسرائیلی بستیوں میں جائدادوں کی تشہیر کی گئی تھی۔

مزید ویڈیوز
ترک دفاعی صنعت اپنے عالمی دائرہ کار کو وسعت دے رہی ہے
استنبول، بحیثیت 'شہرِ عشق' کے، کہیں پیرس کی جگہ تو نہیں سنبھال رہا؟
غزہ کی ایک پناہ گاہ پر اسرائیلی حملے کے بعد زخمی فلسطینی بچہ اپنی ماں کا غم منا رہا ہے
انتباہ: حساس مواد
افغانستان میں آنے والے اچانک سیلاب میں کم از کم 20 افراد جاں بحق، 100 سے زائد لاپتہ
قبرص امن آپریشن
یوکرین کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ایک گودام میں خوفناک آگ لگ گئی
اسرائیلی فورسز کے چھاپے میں 2 فلسطینی شہید، آبادکاروں کی بھیڑیں چرانے میں مدد
ہندوستانی پولیس کی نئی دہلی میں 'کاکروچ' تحریک کے مظاہرین پر شدید تشدد
غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں نے نابلس میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں اور مکانات کو آگ لگا دی